ہارون آباد‘اغوا کی گئی لڑکی کو اطلاع ملنے پر پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دو گھنٹے بعد لڑکی کو برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
بدھ 11 ستمبر 2019 16:08
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ فقیر والی ندیم چوہدری اے ایس آیی محمد فراز۔
محمد یونس اور دیگر پولیس اہلکاروں نے فوری کاروائی کرتے ہوئے صرف دو گھنٹوں میں لڑ کی کو ملزمان سے برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ایس ڈی پی او فاروق کمیانہ نے کہا کہ ن نامی لڑکی کا بھائی یاسر جو اسی گاؤں کا رہائشی تھا ش نامی لڑکی کواس کی رضا مندی سے بھگا کر لے گیا تھااس کا بدلہ لینے کے لیے لڑکی کا چچا اور اس کے بھائی اور رشتہ داروں نے یاسر کے گھر میں دا خل ہوکر اس کی بہن کو اسلحہ کے زور پر اٹھا لے گئے تھے پولیس کو اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ صدر افضل کھوکھر کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی جس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے صرف دو گھنٹوں میں لڑکی کو برآمد بھی کیا اور ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا انھوں نے جناح پر یس کلب رجسٹرڈ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کا کام ہے کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کر نا ہے اور ہم اس پر پورا اترے اور بروقت ایکشن لیا ایس ایچ او تھانہ صدر افضل کھوکھر کا کہنا تھا کہ یہ سب ٹیم ورک کا نتیجہ ہے اور ہم اس میں سرخرو ہوے اور چار ملزمان گرفتار کر لیے ہیں اور ایف آئی آر کا اندراج کیا جا رہا ہے اور قانون کے مطابق تفتیس جاری ہےمتعلقہ عنوان :
ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران نے اقتدار جاتا دیکھ کر پاکستان پر حملہ کردیا، نواز شریف
ملکی سالمیت کو خطرے میں ڈالنے والوںکو دس سال سزا ہوگئی ،مریم نواز
عمران خان کو 10 سال سزا ہونے پر ہم میں کسی نے مٹھائی نہیں بانٹی
عمران خان نے گھنائونی سازش کرکے قومی سلامتی کو داوٴ پر لگا یا،نواز شریف
اب ہماری سیاسی جماعتیں کا کوئی منشور نہیں عوام مسائل کی دلدل میں پھنس کر رہ گئے ، اعجازالحق
آج ریاست کو بچانے والے تباہ شدہ سیاست کو جگانے جا رہے ہیں،اعجاز الحق
شوارما کھانے سے خواتین سمیت درجنوں بچوں کی حالت غیر ہو گئی
تھانہ سٹی پولیس نے دوران گشت شراب فروش کو تیس لیٹر سے زائد شراب سمیت ملزم کو پکڑ لیا، مقدمہ درج
ہارون آباد‘ نہروں کی طویل بندش کے خلاف کاشتکار سراپا احتجاج بن گئے
ہارون آباد شہر میں آگ بجھانے والے آلات نہ رکھنے پر پانچ سے زائددوکانداروں کے چالان
نقشہ جات کو جدت بخشنا میرا شوق ہے معروف ماہرتعمیرات عدنان سکھیرا
ْحکومت عام آ دمی تک سہولیات کی فراہمی کے عمل کو یقینی بنانے لئے کوشاں ہے شوکت محمودبسرا
ہارون آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو