ہارون آباد‘پولیس کی کاروائی ایک شخص سے بیس لیٹر سے زاید شراب بر آمد کر لی

جمعہ 22 نومبر 2019 15:39

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2019ء) پولیس کی کاروائی ایک شخص سے بیس لیٹر سے زاید شراب بر آمد کر لی تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے دوران گشت ٹبہ غلیانوالہ روڈ پر واقع نہر فور کے پل کے قریب کاروائی کرتے ہوئے شہزاد عرف شادا کو بیس لیٹرسے زائددیسی شراب سمیت ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

متعلقہ عنوان :

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں