ہارون آباد‘ڈی ایس پی تبدیل آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے ہارون آباد میں تعینات ڈی ایس پی فاروق احمد کیمانہ کو لاہور تبدیل کر دیا گیا

منگل 10 دسمبر 2019 13:22

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2019ء) ڈی ایس پی تبدیل آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے ہارون آباد میں تعینات ڈی ایس پی فاروق احمد کیمانہ کو لاہور تبدیل کر دیا گیا ہے ہارون آباد میں اعجاز حسین کو بطور ڈی ایس پی تعینات کر دیا گیا ہے ڈی ایس پی حسن محمود جتوئی کو لودھراں جبکہ ہمایوں افتخار کو فورٹعباس میں بطور ڈی ایس پی تعینات کر دیا گیا نوٹیفیکشن جاری۔

متعلقہ عنوان :

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں