ہارون آباد‘مسلم لیگ ن کے سینئر ترین راہنما ملک سجاد احمد علوی کے اہلیہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں

جمعرات 23 اپریل 2020 14:11

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2020ء) معروف سماجی فلاحی شخصیت تاجر راہنما سابق ناظم و مسلم لیگ ن کے سینئر ترین راہنما ملک سجاد احمد علوی کے اہلیہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں مر حومہ کی وفات پر شہر بھر سے سیاسی سماجی شخصیات نے اظہار افسوس کیا ہے

متعلقہ عنوان :

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں