سر براہ مسلم لیگ ضیاء سابق ایم این اے اعجازالحق داد بن گئے‘پوتے کی ولادت پر سیاسی وسماجی شخصیات کی مبارکباد

بدھ 3 جون 2020 14:01

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2020ء) سر براہ مسلم لیگ ضیاء سابق ایم این اے اعجازالحق کو مقامی سیاسی سماجی شخصیات نے پوتے کی ولادت پر مبارکبادی تفصیلات کے مطا بق پاکستان مسلم لیگ زیڈ اور سابق ایم این اے اعجازالحق کو مقامی سیاسی سماجی شخصیات سعود فاروق،راشد منظور چوہدری،انعام منظور چوہدری،عادل سلطان،مراتب کاہلوں،ایم آصف اعجاز،زاہد رشید قاضی،ملک ریاض خلجی،مدثر چوہدری،اشتیاق،ذوالفقار ،سرور کاکا،سمیت دیگر نے پوتے کی ولادت پرمبار کباد ی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں