ہارون آباد ،مختلف واقعات وحادثات میں دو بچوں ،خاتون سمیت پانچ افراد جاںبحق

جمعہ 30 اپریل 2021 15:14

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2021ء) مختلف واقعات وحادثات میں دو بچوں ایک خاتون سمیت پانچ افراد جاںبحق ایک عورت کی حالت نازک ہسپتال داخل کرادیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق فورٹ عباس روڈ ٹبہ غلیانوالہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں رفیق مستری نا می شخص جان کی بازی ہار گیا ایک اور واقع میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر ایک عورت اور مرد نے گندم میں رکھنی والی زہریلی گولیاں کھا لیں جن کو ناک اسپتال میں ہارون آباد لایا ابتدائی طبی امداد کے بعد بہاولپور ریفر کیا ریسکیو1122کی گاڈی لے کر اسپتال جارہی تھی کہ دونوں راستے میں دم توڑ گیا اسی طر ح تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود اٹھارہ ون آر میں نا معلوم وجوہات پر ماں اور بچوں نے کالا پتھر پی لیا دونوں بچے جانبحق جبکہ ماں کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں