ڈی پی او بھاولنگر ظفر بزدار کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

پیر 17 مئی 2021 14:40

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2021ء) ڈی پی او بھاولنگر ظفر بزدار کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں مرحومہ کی وفات پراسپیشل برانچ کے اسلام بھٹی، سلمان قریشی،عبیداللہ نیازی،عبدالجبار،سلطان محمو،احسان الحق،رشید سکھیرا،سکیورٹی برانچ کے منیر احمد،ملک عامر،سول ڈیفنس کے عظمت مدنی،زاھد حسین انجم،ریسکیو1122لیاقت سکھیر،اجناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد،چوہدری شھباز عثمان باجوہ،پنجاب پولیس کے راو قیوم،اللہ یارعاصم،اعظم کلو ایس ایچ اوسمیت دیگر نے اظھار افسوس کیا ھے اور لواحقین کے لئے صبروجمیل کی دعا کی ھے

متعلقہ عنوان :

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں