ڈاہرنوالہ کے علاقہ میں14سالہ لڑکی نے زہری گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر دیا

منگل 9 نومبر 2021 13:55

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2021ء)ڈاہرنوالہ کے علاقہ میں نامعلوم وجوھات کی بنا پر جواں سالہ لڑکی گندم کی گولیاں کھانے سے جان کی بازی ہار گئیںپولیس نے لڑکی کی والدین کی مدعیت میں اس کے خاوند کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں