تھانہ سٹی پولیس نے دوران گشت شراب فروش کو تیس لیٹر سے زائد شراب سمیت ملزم کو پکڑ لیا، مقدمہ درج

جمعہ 18 مارچ 2022 12:30

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2022ء) تھانہ سٹی پولیس نے دوران گشت شراب فروش کو تیس لیٹر سے زائد شراب سمیت ملزم کو پکڑ لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے ناکہ پر ایک مشکوک شخص کو روک کر اس کے قبضہ سے تیس لیٹر سے زائد شراب برآمد کرلی اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں