ہارون آباد‘امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری شاہد پرویز کی والدہ ماجدہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں

جمعرات 9 اگست 2018 14:24

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2018ء) امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 242اور سابق سدا بہار ممبر ضلع کونسل بھاولنگر چوہدری شاہد پرویز کی والدہ ماجدہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں مر حومہ کی وفات پر چوہدری نور الحسن تنویر ،ڈاکٹر مظہر اقبال،راہنما مسلم لیگ ن میاں عدنان چوہدری ،میاں اسد چوہدری مہر طارق جاوید آرائیں،چک نمبر 119 سکس آر والے ،حکیم خالد محمود ہاشمی فقیروالی،سٹی پر یس کلب ہارون آباد کے صدر محمد جمیل اختر چوہدی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں