رائو محمد ظفر امیرصوبہ جنوبی پنجاب جماعت اسلامی مقرر

پیر 25 اکتوبر 2021 12:32

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) رائو محمد ظفر امیرصوبہ جنوبی پنجاب جماعت اسلامی مقرر ہو گئے رہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر عارف رضاملکہ ہارون آباد۔امیر جماعت اسلامی بھاولنگر ولید ناصر چوہدری۔عرفان اللہ۔

(جاری ہے)

افتخار ندیم سمیت دیگر ارکان جماعت اسلامی،جناح پر یس کلب،جناح فاؤنڈیشن جناح پر اپرٹی ڈیلر اور مرکزی انجمن تاجران ،نیشنل پریس کلب کیطرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار ھے اور امید ھے راو ظفر امیر صوبہ اپنے تمام ترزمہ داریاں نھایت احسن طریقے سے سر انجام دیں گے اور تمام دوست احباب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں