حسن ابدال، تھانہ صدر اٹک کی حدود میں پولیس کا فقیر آباد اور لارنس پور کے علاقوں میں سرچ آپریشن

اتوار 16 دسمبر 2018 22:00

حسن ابدال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) تھانہ صدر اٹک کی حدود میں پولیس نے فقیر آباد اور لارنس پور کے علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا جبکہ دوسرا آپریشن تھانہ حضرو کی حدود ڈھوک گڑھ اور ڈھوک مغلاں میں کیا گیا۔

(جاری ہے)

آپریشن کے دوران 95 گھروں کو چیک کیاگیا 240 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی 2 مشکوک افراد گرفتار کیا گیا آپریشن کے دوران 30 بورپسٹل معہ 5 گولیاں ، 22 بور رپیٹر معہ 9 گولیاں اور ایک ایس ایم جی معہ 5 گولیاں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف غیر قانونی طور پر اسلحہ رکھنے کے مقدمات درج کیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں