حسن ابدال پولیس نے کار لفٹنگ میں ملوث 2 بہنوں کو گرفتار کرلیا

جمعہ 22 جنوری 2021 13:18

حسن ابدال پولیس نے کار لفٹنگ میں ملوث 2 بہنوں کو گرفتار کرلیا
حسن ابدال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2021ء) حسن ابدال پولیس نے کار لفٹنگ میں ملوث 2 بہنوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق دونوں بہنیں مل کر گاڑی چوری کرتی تھیں، ملزم خواتین قیمتی گاڑی چوری کرکے فرار ہورہی تھیں کہ حسن ابدال پولیس نے ناکہ بندی کرکے دونوں بہنوں کو گرفتار کیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایا کہ گرفتار ہونے والی ملائکہ عرف ملکہ اور ماوا بی بی کا ضلع صوابی سے ہے۔

متعلقہ عنوان :

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں