عوام دھوکے میں نہ آئیں،دین کی سربلندی کے لیے تحریک لبیک کو کامیاب
کرائیں ،تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار حلقہ این اے 55انجینئر حفیظ اللہ علوی کا جلسہ عام سے خطاب
پیر 16 جولائی 2018 23:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی کرنے والے آج قدرت کی پکڑ میں آ چکے ہیں اور پاکستان کی عوام انہیں 25جولائی کو رد کر کے نبی ﷺ سے اپنی محبت کا اظہار کرے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ترقیاتی کاموں کے نام پر ہمیشہ عوام کو لوٹا گیا اور اپنے خزانوں میں اضافہ کیا گیا مگر تحریک لبیک ایسے چوروں لٹیروں کا راستہ عوامی طاقت سے روکے گی۔
انہوں نے کہا کہ ہماری سیاست تھانہ کچہری کے بجائے دین کی سر بلندی کے لیے ہے اور عوام ایک مرتبہ ہمارے ہاتھ مضبوط کر کے کامیاب کروائے تا کہ اس ملک کی قانون سازی اسلام اور نبی کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق مرتب کی جا سکے۔اس سے قبل ایک ریلی بھی نکالی گئی جس میں علاقے بھر کے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حسن ابدال، نجی موبائل کمپنی کے ٹاور سے کرنٹ لگنے پر محلہ شہید آباد کا نوجوان موقع پر جاں بحق
اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم لگا کر عوام و الناس کے سکون میں خلل ڈالنے والے ملزمان گرفتار
حسن ابدال پولیس کا منشیات فروشوں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن
مطالعہ کے شوقین لوگ ہی نامور خطیب و مقرر قرار پائے، اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال
اسسٹنٹ کمشنر کی گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں، متعدد کو جرمانے
سرسید ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دوسرا کتاب میلہ (کل)شروع ہو گا
بھارت سے آئے ہوئے2437سکھ یاتری تین خصوصی ٹرینوں کے ذریعے لاہور کے لئے روانہ ہوگئے
حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، وزیر دفاع
ویں خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ کی تقریبات گورو دوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں اختتام پذیر
حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، وفاقی وزیر دفاع ..
ٹرین کی زد میں آکر چالیس سالہ خاتون جاں بحق
حسن ابدال پولیس کی کارروائی، مساجدسے بیٹریاں چوری کرنے میں ملوث ملزمان گرفتار
حسن ابدال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
سکھر ملتان موٹر وے کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس