تیزرفتار ہائی ایس کے ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

بدھ 28 نومبر 2018 23:50

حسن ابدال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2018ء) تیزرفتار ہائی ایس نے محمد نثار کے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے محمد نثار ٹکر لگنے سے گر کر مضروب ہو کر انہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں