حسن ابدال، ضلع اٹک میں کو رونا وائر س کے مثبت کیسز کی تعدا د 141ہوگئی، ڈاکٹر آصف نیازی

ہفتہ 30 مئی 2020 19:08

حسن ابدال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) انچارج ضلعی کنٹرول روم برائے کورونا وائرس ڈاکٹر آصف نیازی نے میڈیا کو بتایا کہ ضلع اٹک میں کو رونا وائر س کے مثبت کیسز کی تعدا د 141ہوگئی ہے۔4 افراد فوت ہو ئی55افراد صحت یاب ہوئے 13 افراد زیر علاج ہیں۔

(جاری ہے)

39 افراد قرنطینہ میں ہیں۔5820افرادکی سکر یننگ کی گئی1877 افراد کے کورونا وائر س ٹیسٹ منفی آئے ہیں اور 177 افراد کی رپورٹس کا انتظار ہی جو افراد زیر علاج یا قر نطینہ میں ہیں ان کی صحت بہتر ہے انہوں نے کہا کہ عوام موجودہ حالات میں گھروں میں رہیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کر یں۔

متعلقہ عنوان :

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں