حسن ابدال،تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس نے کاروائی کرتےہوئے پتنگ فروش گرفتارکرلیا

منگل 30 نومبر 2021 18:40

حسن ابدال۔30نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔ 30 نومبر2021ء) :تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس نے  کاروائی کرتےہوئے پتنگ فروش گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات  کےمطابق پتنگ بازی کے خلاف مہم کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ سٹی حسن ابدال محمد عمران کی زیر نگرانی اے ایس آئی محمد عمران معہ ٹیم نے دوران چیکنگ ظہور اقبال ولد خدا بخش سکنہ محلہ روشن پورہ حسن ابدال کے قبضہ سے 40عدد پتنگیں اور 5عدد رول دھاتی ڈور برآمد کر کے  ملزم کے خلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں