حسن ابدال،صوبائی وزیر مال پنجاب کرنل محمد انوریکم دسمبرکو کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

منگل 30 نومبر 2021 18:58

حسن ابدال۔30نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔ 30 نومبر2021ء) :صوبائی وزیر مال پنجاب کرنل محمد انوریکم دسمبر، بروز بدھ،صبح 11 بجے میونسپل کمیٹی ہال حسن ابدال میں کھلی کچہری منعقد کریں گے ۔

(جاری ہے)

عوام  کھلی کچہری میں شرکت کر کے اپنے مسائل و شکایات بیان کر سکتے ہیں

متعلقہ عنوان :

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں