قومی اسمبلی حلقہ نمبر171-NAحاصل پور میں کل ووٹر ز کی تعداد4,18,000/-ہے

منگل 24 جولائی 2018 12:30

قومی اسمبلی حلقہ نمبر171-NAحاصل پور میں کل ووٹر ز کی تعداد4,18,000/-ہے
حاصل پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2018ء) قومی اسمبلی حلقہ نمبر171-NAحاصل پور میں کل ووٹر ز کی تعداد4,18,000/-ہے مرد ووٹرز کی تعداد2,92,000/-اور لیڈیز ووٹر ز کی تعدادی1,76,000/-ہے کل پولنگ اسٹیشن 286ہے پی پی 247خیر پور ٹامیوالی مرد پولنگ 138اور لیڈیز پولنگ23ہے کل پولنگ 144ہے پی پی 248حاصل پور مرد پولنگ اسٹیشن 142ہے مرد پولنگ اسٹیشن119اور لیڈیز پولنگ23ہے 34پولنگ اسٹیشن کو حساس اور 9پولنگ اسٹیشن کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام چھ بجے تک جاری رہے گی یا د رہے کہ2013کے عام انتخابات میں ٹرن آئوٹ تقریباً 53فیصد رہا ۔

حاصل پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں