قومی اسمبلی حلقہ نمبرNA-171حاصل پور ‘(ن) لیگ کے نامزد امیدوار کی کامیابی کیلئے ہر نماز کے بعد دعائیں

منگل 24 جولائی 2018 12:30

قومی اسمبلی حلقہ نمبرNA-171حاصل پور ‘(ن) لیگ کے نامزد امیدوار کی کامیابی کیلئے ہر نماز کے بعد دعائیں
حاصل پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2018ء) قومی اسمبلی حلقہ نمبرNA-171حاصل پور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے نامزد امیدوار کی کامیابی کیلئے ہر نماز کے بعد دعائیں اور گھروں کامیابی کیلئے قرآنی خوانی ونفلی عبادتیں کی جا رہی ہیں اور منت صدقہ خیرات کیے جا رہے ہیں 25جولائی کو صبح پاکستان مسلم لیگ(ن) کی کامیابی کیلئے مساجد اور گھروں دعائوں کے بعد الیکشن مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

حاصل پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں