تحصیل ہسپتال حاصل پور میں معزور افراد کو سرٹیفکیٹ دینے کے لیے بورڈ کا اجلاس

Muhammad Naeem Yusha محمد نعیم یوشا جمعرات 23 ستمبر 2021 17:38

تحصیل ہسپتال حاصل پور میں معزور افراد کو سرٹیفکیٹ دینے کے لیے بورڈ کا اجلاس
(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2021ء) (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2021ء) تحصیل ہسپتال حاصل پور میں معزور افراد کو سپیشل پرسن ڈکلیر کرنے کے لیے بورڈ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکٹر حفیظ فدائی سیکرٹری بورڈ میڈم ثاویہ رامے اور بورڈ ممبران نے شرکت کی اس دوران 14 سے زائد کیسز اجلاس میں پیش کیے گئے آرتھو پیڈک سپشلیٹ ڈاکٹر عدان نے آے معزور افراد کا چیک اپ کیا جس کے بعد  تمام کیسز کو بورڈ نے اپرول کے لیے بہاولپور ریفر کر دیا گیا اس موقعہ پر ایم ایس ڈاکٹر حفیظ فدائی کا کہنا تھا کہ حاصل پور کے معزور افراد کو ڈس ایبل پرسن سڑیفیکٹ حاصل پور میں ہی ملے گے جو کہ بہت بڑی سہولت ہے سیکرٹری بورڈ سوشل ثاویہ رامے کا کہنا تھا کہ سوشل ویلفیئر اس سلسلے میں تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوے کام کر ریا ہے تاکہ معزور افراد کو بھی معاشرے کا حصہ بنایا جا سکے اس  سلسلے میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر کام کیا جا رہا ہے تاکہ معزور افراد کو ایک ہی جگہ سرٹیفکیٹ کے متعلق تمام سہولیات مل سکے۔

متعلقہ عنوان :

حاصل پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں