جامعہ سندھ جامشورو ،ایم اے /ایم کام کا زبانی امتحان اور ایم ایس سی پوسٹ گریجویٹ سالانہ امتحانات 2018ء کے پریکٹیکل امتحانات 18 دسمبر کوہوں گے

منگل 19 نومبر 2019 22:46

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2019ء) جامعہ سندھ جامشورو کے ناظم امتحانات (سالانہ) غلام مرتضیٰ سیال کے مطابق جامعہ سے ملحقہ کالجز میں ایم اے /ایم کام (فائنل) کا زبانی امتحان اور ایم ایس سی (پریویس و فائنل) پوسٹ گریجویٹ سالانہ امتحانات 2018ء کے پریکٹیکل امتحانات 18 دسمبر 2019ء سے لیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں