تعلیمی بورڈشہید بینظیرآباد بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج ہفتہ کو جاری کرے گا، ناطم امتحانات

بدھ 8 دسمبر 2021 17:42

حیدرآباد۔8دسمبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔ 08 دسمبر2021ء) :ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کے ناظم امتحانات ڈاکٹر وحید مراد نے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ تعلیمی بورڈ شہید بینظیرآباد کی جانب سے ہائیر سیکنڈری سرٹیفکیٹ (ایچ ایس سی) پارٹ 2 بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2021 پری میڈیکل، پری انجینئرنگ سائنس اور جنرل گروپ کے نتائج  11 دسمبر 2021 ہفتے کے دن جاری کئے جائیں گے

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں