ڈی جی نیب سندھ نے بنیادی حقوق کمیشن کے چیئرمین عبدالجباررحمانی کو(کل) طلب کرلیا
پیر 23 اپریل 2018 20:55
(جاری ہے)
عبدالجباررحمانی نے مورخہ20 اپریل کو حیدرآبادسرکٹ ہائوس حیدرآبادمیں نیب کی جانب سے کھلی کچہری میں بالمشافہ ملاقات کرتے ہوئے ثقافتی ورثہ قراردی گئیں عمارتوں کی توڑ پھوڑ اوراس پر غیرقانونی عمارت بنانے اوروارڈ ایچ حسین آباد میں میونسپل کارپوریشن کی سرکاری پلاٹ کو ڈائریکٹرلینڈنے کاغذات میں ہیراپھیری کرکے کچی آبادی قراردے کر’’علی ہائٹس‘‘ کے نام سے پلازہ کی تعمیر سمیت پٹرول پمپ کے پلاٹ اوردیگرپلاٹ پرشادی ہال‘دیگر کمرشل عمارتوں کی تعمیر اور غیرقانونی بندربانٹ کے خلاف دستاویزی ثبوت پیش کئے جس پر ڈائریکٹرجنرل نیب سندھ نے آج دن ۱۱ بجے دن عبدالجباررحمانی کوذاتی طورپر نیب کراچی آفس میں شنوائی کے لئے طلب کرلیا۔
حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٓایرانی صدر کا پاکستانی دورہ توقعات سے زیادہ کامیاب رہا ، ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر
ٓپنیاری پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
سندھ زرعی یونیورسٹی اور آئیکریٹوز ٹیکنالوجیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے درمیان معاہدہ
کاشتکاروں کو زرعی کھاد کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد
حفاظتی ٹیکوں کے عالمی ہفتہ کے سلسلے میں سانگھڑ میں سیمینار کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیار نے سول ہسپتال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کیا
انسپکٹرجنرل ٹریژریزسندھ کی ڈپٹی کمشنر آفس سانگھڑ میں کھلی کچہری
ڈپٹی کمشنر مٹیاری کا نیشنل ہائی وے پر الخدمت فاؤنڈیشن کے تعلیمی ادارے آغوش کا دورہ
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں ایگریکلچر انجنیئر سٹوڈنٹس گالا کا انعقاد
نان اور تندوری روٹی کی مقررہ قیمت پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے،ڈپٹی کمشنر حیدرآباد
آصف علی زرداری کو صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد سے پاکستان کی خارجہ اور اقتصادی پالیسیوں میں بہتری آئی ..
محکمہ ایکسائز حیدرآبادکی جانب سے شہریوں کو نیا ہدایت نامہ جاری
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات