پولیس شہداء کے لواحقین میں عیدی و تحائف کی تقسیم

منگل 21 اگست 2018 22:00

حیدرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) پولیس شہداء کے لواحقین میں عیدی و تحائف کی تقسیم ، عید الاضحی کے موقع پر ایس ایس پی حیدرآباد عدیل چانڈیو کی ہدایت پر حیدرآباد ضلع کے متعلقہ ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز نے پولیس شہداء کے گھروں پر جاکران کے لواحقین کو عید ی تقسیم کی جبکہ ان کے بچوں کو تحائف بھی دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں