پاک سرزمین پارٹی کے رئیس بابر چانڈیو کی دعوت حلیم میں عمائدین شہر کی شرکت

اتوار 23 ستمبر 2018 18:50

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2018ء) پاک سرزمین پارٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد ڈویژن کے ممبر اور سابق ڈپٹی میئر رئیس بشیر چانڈیو کے صاحبزادے رئیس بابرچانڈیو کے گھر دعوت حلیم میں معززین علاقہ و پاک سرزمین پارٹی کے سندھ کونسل کے جوائنٹ سیکریٹری راشد آرائیں ڈسٹرکٹ صدر ندیم قاضی ، فہیم آرائیں ، رضوان گدی، زاہد خان، محب خان ، شہباز عابدی ، نعمت اللہ و تعلقہ و وطن پرستوں نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں