الیکشن کمیشن آف پاکستان بلدیاتی ضمنی انتخابات منعقد کرانے کیلئے ریٹرننگ آفیسر زکا اعلان کردیا

منگل 20 نومبر 2018 22:07

الیکشن کمیشن آف پاکستان بلدیاتی ضمنی انتخابات منعقد کرانے کیلئے ریٹرننگ آفیسر زکا اعلان کردیا
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یونین کونسل /یونین کمیٹی ، میونسپل کمیٹی اور ٹاؤن کمیٹی کے ممبران ، چیئر مین/ وائس چیئر مین کی خالی نشستوں کو پر کرنے کیلئے بلدیاتی ضمنی انتخابات منعقد کرانے کیلئے ریجنل الیکشن کمشنر حیدرآباد اعجاز انور چوہان کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور اسسٹنٹ کمشنر حیدرآباد سٹی فراز احمد صدیقی اور اسسٹنٹ کمشنر حیدرآبا ددیہی لعل ڈنو منگی کو ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا ہے۔

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں