حیدرآباد میں ایف آئی اے اور پیمرا کی کاروائی

جمعہ 14 دسمبر 2018 20:10

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) حیدرآباد میں ایف آئی اے اور پیمرا کی کاروائی ، الیکٹرونک مارکیٹ سے ڈش ، ریسور اور دیگر آلا ت اٹھا لیے گئے ، انڈین چینلز دکھانے اور غیر قانونی طور پر ڈش چلانے پر ایف آئی اے اور پیمرا نے کاروائی کرتے ہوئے حیدرآباد کی الیکٹرونکس مارکیٹ سے 10ڈش اینٹینا ، 106ریسور ،669ایل این بی200 اسٹار ٹریک 100ایکو لنک ، ڈی ٹی ایچ قبضہ میں لے لیے گئے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی اور نہ کوئی مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں