تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ٹریفک حادثے میں جاںبحق

جمعہ 17 مئی 2019 18:45

حیدرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2019ء) حیدرآباد میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ، ٹنڈو یوسف تھانہ کی حد میں ایک تیز رفتار موٹر سائیکل سوار لائنڈ چیل پر نہر کی دیوار سے ٹکرا کر شدید زخمی ہو ا جس کے سر میں شدید چوٹ آئی اور ہسپتال لے جاتے ہو ئے جاں بحق ہو گیا متوفی کا نام 32سالہ انیس احمد معلوم ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں