جامعہ سندھ کے ایم اے، ایم کام ،ایم ایس سی (پریویس) پوسٹ گریجوئیٹ فیز ون کے سالانہ امتحانات 2018ء 24 اکتوبر سے ہوں گے

جمعرات 17 اکتوبر 2019 22:55

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) جامعہ سندھ کے کنٹرولر سالانہ امتحانات غلام مرتضیٰ سیال کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ سندھ سے منسلک کالج سائیڈ کے ایم اے، ایم کام ،ایم ایس سی (پریویس) پوسٹ گریجوئیٹ فیز ون کے سالانہ امتحانات 2018ء 24 اکتوبر سے لیے جائینگے اس سلسلے میں تمام امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ امتحانات کے ٹائم ٹیبل کے سلسلے میں اپنے متعلقہ کالجز سے رابطہ کریں۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں