اختیارات کا روانا رویا جاتا ہے ، کہا جاتا ہے کہ صوبائی حکومت نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات چھینے ہیں، سید مصطفی کمال
جمعرات 12 دسمبر 2019 22:43
(جاری ہے)
مہنگائی 13فیصد سے تجاوز کرگئی ہے یہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے ۔
آنے والا سال زیادہ خراب ہونے جارہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ قوموں کی زندگی میں مشکلات آتی ہیں لیکن ملک کو چلانے والے اپنے عمل سے بتاتے ہیں کہ انہیں اس مشکلات حل کرنے کا ادراک ہے لیکن یہ حکومت کچھ نہیں کرسکتی۔ انہوں نے کہاکہ سندھ میں کتے کے کاٹے کی ویکسین نہیں ، صوبائی وزیر صحت کہہ رہی ہیں کہ کتے کو کچھ نہیں کہیں اپنے بچوں کو سنبھالیں، اب تک سندھ میں کتے کے کاٹے سے 35اموات ہوچکی ہیں ، انہوں نے کہاکہ چند روز قبل ایم کیوایم کے لیڈران نے مردم شماری کے حوالے سے پریس کانفرنس کی ، ہم ڈیڑھ سال سے اس پر آواز بلند کررہے ہیں ، لاہور میں 3فیصد آبادی بڑھ رہی ہے وہاں کہیں اور جگہ سے لوگ آکر نہیں بستے، کراچی میں پاکستان کے کونے کونے سے لوگ آکر آباد ہوتے ہیں لیکن مردم شماری میں کراچی اور حیدرآبا دکی آبادی کو کم ظاہر کیا گیا ، انہوں نے کہا کہ پاکستان واحد ملک ہے جہاں آڈٹ کے بغیر مردم شماری کو فائنل کیا جارہا ہے ۔، ہم ایم کیوایم سے معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ وہ مردم شماری کم ہونے کا مطالبہ کس سے کررہی ہے جبکہ وہ خود حکومت ہے ، ہر ہفتے وفاقی کابینہ کی میٹنگ میں ان کے دو وزیر خالد مقبول صدیقی اور فروغ نسیم بیٹھے ہوتے ہیں آپ حکومت میں بیٹھ کر کراچی اور حیدرآباد کی آبادی کو پاکستان میں شامل کرادیں ہم ہر چوک پر آپ کے خیر مقدمی بینرز لگائیں گے۔متعلقہ عنوان :
حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں ایگریکلچر انجنیئر سٹوڈنٹس گالا کا انعقاد
نان اور تندوری روٹی کی مقررہ قیمت پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے،ڈپٹی کمشنر حیدرآباد
آصف علی زرداری کو صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد سے پاکستان کی خارجہ اور اقتصادی پالیسیوں میں بہتری آئی ..
محکمہ ایکسائز حیدرآبادکی جانب سے شہریوں کو نیا ہدایت نامہ جاری
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حیدرآباد کا 14سے 30اپریل تک ضلع حیدرآباد میںبچوں میں حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ منانے کا ..
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ ناروا سلوک کیخلاف پی ٹی آئی وومن ونگ حیدرآباد کی جانب سے اولڈ ..
سندھ پبلک سروس کمیشن نے جنوری 2024 میں حکومت سندھ کے ماتحت مختلف محکموں میں تحریری امتحان لیا
دنیا کے ہر ترقی یافتہ و ترقی پذیر ممالک میں انسانی ترقی اور عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا ان کی حکومت ..
قومی اداروں کی نجکاری ، ملک میں جاری مہنگائی ، بیروزگاری ، بجلی و گیس کے بلز میں روز افزاں اضافہ
ڈپٹی کمشنر حیدرآباد طارق قریشی نے سرکاری ہسپتال پریٹ آباد کا اچانک دورہ ، مریضوں کو فراہم کی جانیوالی ..
اوپن لیٹر گاڑیوں کو 15 دن کے اندر سمارٹ کارڈ میں تبدیل نہ کرنے والوں پر جرمانے عائد کئے جائیں گے،محکمہ ..
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حیدرآباد کا 24 سے 30 اپریل تک بچوں میں حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ منانے کا اعلان
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی