حیدرآباد،پی ٹی آئی حکومت بیساکھیوں کے سہارے اقتدار میں آئی تھی اب پولیو زدہ ہوگئی ہے،عبدالجبار خان
اتوار 25 اکتوبر 2020 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بدقسمتی سے اس حکومت نے عوام کو جتنے سبز باغ دکھائے تھے وہ سب ریت کے ڈھیر ثابت ہوئے ، عوام بھوک، بدحالی، بیروزگاری اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر انتہائی ابتر زندگی گزار رہے ہیں ، صنعتکار ، تاجر موجودہ حالات سے دلبرداشتہ ہوگئے ہیں ، کسی طرح کا کوئی ریلیف نہیں کیونکہ حکومت انتقامی کارروائی اور سیاسی انتقام کے علاوہ اس ملک میں کوئی اور کام نہیں کررہی ، اگر عوام کو فوری طورپر ریلیف نہ ملا تو عوام سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج کریں گے اور پورا ملک افراتفری اور بدامنی کی لپیٹ میں آجائے گا اس لئے فوری طورپر ملک میں نئے انتخابات کرواکر اقتدار جمہوری قوتوں کے حوالے کیا جائی
حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے سیلاب متاثر طلبا میں اسکالرشپ کی دوسری قسط ..
ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے آٹے کے نئے نرخ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ایگزیکیوٹو انجنیئر ہالا ایریگیشن ڈویژن کیجانب سے سندھ میں پانی میں قلت کی وجہ سے روہڑی مین کینال میں ..
جامعہ سندھ میں’’مصنوعی ذہانت اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے دور میں کیریئر کی ترقی‘‘ کے موضوع پر ورکشاپ ..
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلع مٹیاری میں خسرہ کی وبا کی روک تھام کے لیے محکمہ صحت اور ریونیو حکام کا ہنگامی ..
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ طلبا میں سکالرشپ کی دوسری قسط ..
سيبس یونیورسٹی جامشورو ، لیڈی ٹیچر اور گرلز ہاسٹل وارڈن کو ہراساں کرنے کے الزام میں ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس ..
cچیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیرصدارت شہباز ہال حیدرآباد میں سہون شہر ،لال شہباز قلندر کے ..
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام اور ایچ ای ایس ایس اے کے مشترکہ تعاون سے طلبہ کی ذہنی صحت و بہبود کیلئے آگہی ..
چیف سیکرٹری سندھ کی زیر صدارت اجلاس، لال شہباز قلندر کے مزار کی تزین وآرائش کی ہدایت
پولیس ٹریننگ کالج شہداد پور میں تربیت مکمل کرنے والے اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب
cچیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیرصدارت شہباز ہال حیدرآباد میں سہون شہر ،لال شہباز قلندر کے ..
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو