حیدرآباد، اخبار فروش محمد رضا اور محمد کا شف کی والدہ ما جد ہ کے انتقال پر انجمن اخبار فروشاں کت رہنمائوں کی تعزیت

منگل 17 جولائی 2018 22:28

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2018ء) اخبار فروش محمد رضا اور محمد کا شف کی والدہ ما جد ہ کے انتقال پر انجمن اخبار فر وشاں حیدرآباد کے صدر سید عامر افضال شاہ ،جنر ل سیکر یٹر ی عبد الحکیم منان ،صغیر احمد ،عمر ان شریف ،اسلم قریشی اور اراکین مجلس عاملہ نیو ز پیپر ایجنٹ رفیق کر یمی ،فاروق مشتاق ،شکیل قریشی ،طا ہر شاہ نے تعزیت کر تے ہو ئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مر حو مہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کر ے اور لو احقین کو صبر جمیل عطا کر ے ۔

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں