بلدیہ اعلی حیدرآباد میں غیرقانونی اورمیرٹ کے خلاف ترقی پانے اور کیڈر تبدیل کروانے والوں سے متعلق رپورٹ طلب

جمعہ 20 جولائی 2018 23:01

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) سپریم کورٹ کے تشکیل کردہ فراہمی ونکاسی آب کمیشن کے سربراہ جسٹس(ر)امیرہانی مسلم نے بلدیہ اعلی حیدرآباد میں غیرقانونی اورمیرٹ کے خلاف ترقی پانے اور کیڈرتبدیل کروانے والوں کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی،سندھ حکومت نے 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا،کمیٹی کے چیئرمین منیجنگ ڈائریکٹرسندھ سا لڈ ویسٹ بورڈکراچی مقررکردیے گئے،4رکنی کمیٹی15دن میں رپورٹ سندھ حکومت کی معرفت واٹرکمیشن کو ارسال کریگی۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں