حیدرآباد، عمر ان خا ن وزیر اعظم بننے کے بعد بھی وزیر اعظم کا منصب چلا نے کی اہلیت نہیں رکھتے،سید علی نواز شاہ رضو ی

منگل 21 اگست 2018 20:30

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2018ء) پاکستان پیپلز پا رٹی حیدرآباد کے ڈویثر نل صدر سید علی نواز شاہ رضو ی ،جنر ل سیکر یٹر ی دوست علی جیسر ،اطلاعات سیکر یٹر ی آفتا ب احمد خا نزادہ نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کہا ہے عمر ان خا ن وزیر اعظم بننے کے بعد بھی وزیر اعظم کا منصب چلا نے کی اہلیت نہیں رکھتے یو ٹر ن خا ن کی سوچ احتجاج اور دھمکیوں کی سیا ست پر مبنی ہے عمر ان خان سودن میں کیا اصلاحات کر تے ہیں یہ جلد واضح ہو جا ئے گا تبد یلی گا نا گا نے یا نعر ہ لگا نے سے نہیں بلکہ عوامی خد مت سے آتی ہے جعلی مینڈ یٹ سے حکومتیں نہیں چلتیں عمر ان خا ن قوم کو بتا ئیں وفاقی کا بینہ میں مشر ق کی با قیا ت کو کیو ں شامل کیا گیا ہے انہو ںنے کہا کہ عمر ان خا ن بیساکھیوں کے سہا رے وزیر اعظم بن گئے ہیں ایک بیسا کھی بھی ہل گئی تو وہ وزیر اعظم نہیں رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں