ہماری جدوجہد ملک سے موروثی حکمرانی کا خاتمہ کرکے عوام کی حکمرانی قائم کرنے پر مبنی ہے،ظفر احمد صدیقی

منگل 18 ستمبر 2018 20:32

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) متحدہ قومی موومنٹ کی جدوجہد ملک سے موروثی حکمرانی کا خاتمہ کرکے عوام کی حکمرانی قائم کرنے پر مبنی ہے ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) حیدر آباد ڈسٹرکٹ کے آرگنائزر ظفر احمد صدیقی نے ایم کیوایم حیدر آباد زونل آفس پر ٹائونز و یوسیز کے ذمہ داران کے جلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں