پاک سرزمین پارٹی سندھ کونسل کے رہنمائوں کی شعبہ خواتین کے وفد سے ملاقات

منگل 18 ستمبر 2018 20:32

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) پاک سرزمین پارٹی سندھ کونسل کے صدر شبیر قائم خانی ، نائب صدر سید مبارک علی ، ظفر خان، عبدالجبار میرجت، نادر خلجی ، سمیع ساجد ، ہمایوں عثمان ، کلیم اللہ و دیگر نے پی ایس پی ڈسٹرکٹ شعبہ خواتین کے وفد سے ملاقات میں تنظیمی صورتحال کا جائزہ لیا ، صدر سندھ کونسل شبیر قائم خانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین معاشرے کا نصف ہیں اور وہ اصلاحی و ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں