نورانی بستی میں اوورلوڈ منی ٹرک نے 14 سالہ لڑکے کو کچل کر ہلاک کر دیا

ہفتہ 22 ستمبر 2018 23:06

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) نورانی بستی میں اوورلوڈ منی ٹرک نے 14 سالہ لڑکے کو کچل کر ہلاک کر دیا، لڑکے کی شناخت پریٹ آباد کے رہائشی حسن ولد محمد علی کے نام سے ہوئی ہے، واقعہ کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی اور پک اپ ٹرک کو گھیرے میں لے لیا، اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس موقع پر پہنچی اور لڑکے کی لاش سول ہسپتال منتقل کی۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں