جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

پیر 15 اکتوبر 2018 23:26

حیدرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) جماعت اسلامی کے رہنماؤں عبدالوحیدقریشی ، حافظ طاہر مجید ، ڈاکٹر سیف الرحمن اور ناصر کاظمی نی پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالجبار خان کے چھوٹے بھائی اور یوسی53کے چیئرمین عباس خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہو ئے مرحوم کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں