ْایس ایس پی حیدرآباد نے مددگار فورس کو فعال کردیا ، نئی موٹر سائیکلوں کے ساتھ فلیگ مارچ

بدھ 17 اکتوبر 2018 20:34

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) سینئر سپرنٹینڈنٹ آف پولیس ضلع حیدرآباد سرفراز نواز شیخ نے پولیس کا غیر فعال مددگار سینٹر 15بحال کردیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مددگار فائٹر فورس کی تشکیل نو بھی کی ہے اور پولیس کے جوانوں کو نئی موٹرسائیکلیں فراہم کیںبعد ازاں انہوں نے پولیس ہیڈ کواٹر سے مددگار فائٹر اسکواڈ نے فلیگ مارچ نکالا جس نے شہر کے مختلف علاقوں،لطیف آباد اور قاسم آباد کا گشت کیا اور پولیس ہیڈ کواٹر پہنچ کر اختتام ہوا -

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں