نیب نے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کی تفصیلات طلب کرلیں

بدھ 17 اکتوبر 2018 20:34

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء)نیب نے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کی تفصیلات طلب کرلیں ۔ ذرائع کے مطابق نیب نے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے گریڈ ون سے لیکر 19تک کے ملازمین کی تفصیلات 2دن میں طلب کرلی ہیں۔

(جاری ہے)

معلوم ہوا ہے کہ اس حوالہ سے تمام ملازمین کو ایک پرفارما تقسیم کردیا گیا ہے ان کی مصدقہ شناخت ،نوکری کی تفصیلات وغیرہ فرام کرنا درج ہے تقسیم کی تفصیلات کا تعلق سابق ایڈمنسٹریٹر اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ کے سینئر لینڈ آفیسر قمر الدین شیخ کی نیب انکوائری سے بتایا جاتا ہے -

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں