چیف ایگزیکٹو نے سہیون پہنچ کر حیسکو کی کارکردگی کا جائزہ لیا

جمعرات 25 اپریل 2019 00:03

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو عبدالحق میمن نے سہیون پہنچ کر حیسکو کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور وہاں موجود ٹیم کو شاباش دی ، حیسکو نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے میلہ کے دوران سیہون کو لوڈ شیڈنگ فری کیا ہے جبکہ حیسکو کاٹیکنیکل اسٹاف اور ٹیمیں بھی موجود ہیں جوبجلی کی فراہمی کو یقینی بنارہی ہیں -

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں