حیدرآباد، مہران یونیورسٹی جامشورو کے اسسٹنٹ رجسٹرار لیگل منیر احمد قریشی کے اچانک انتقال پر جامعہ کے عملہ کا تعزیت کا اظہار

منگل 21 مئی 2019 23:16

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2019ء) مہران یونیورسٹی جامشورو کے اسسٹنٹ رجسٹرار لیگل منیر احمد قریشی کے اچانک انتقال پر جامعہ مہران کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی، پرو وائس چا نسلرر پروفیسرڈاکٹر طحہٰ حسین علی، چاروں فیکلٹیز کے ڈینز، رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید عمرانی کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے بلنددرجات کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں