جماعت اسلامی حیدرآبادکے سکریٹری اطلاعات حسن راشد کے والد انتقال کرگئے

جمعہ 21 جون 2019 23:34

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2019ء) جماعت اسلامی حیدرآبادکے سکریٹری اطلاعات حسن راشد کے والد انتقال کرگئے ، ان کی عمر66سال تھی انہوں نے سوگواروں میں بیوہ ، 8بیٹے اور6بیٹیاں چھوڑی ہیں جماعت اسلامی حیدرآباد کے سکریٹری اطلاعات حسن راشد کے والد عبدالحمید قرنی 66برس کی عمر میں انتقال کر گئے وہ دل کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ ان کی نماز جنازہ امید علی روڈ پھلیلی میں ادا کی گئی -

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں