حیسکو کا ملازم شاہد علی کرنٹ لگنے سے فوت ہو گیا

پیر 24 جون 2019 23:36

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) حیدرآباد کے علاقہ قاسم آباد میں حیسکو کا ایک ملازم شاہد علی کرنٹ لگنے سے فوت ہو گیا ہے جس کی نعش سول اسپتال لائی گئی۔

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں