حیدرآباد میں آٹو شاپ میں گیس سیلنڈر دھماکہ ، 16سالہ لڑکا زخمی

منگل 25 جون 2019 18:13

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) حیدرآباد میں آٹو شاپ میں گیس سیلنڈر دھماکہ سے ایک نوعمر لڑکا زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق علمدار چوک نسیم نگر قاسم آبا د میں ایک آٹو ورک شاپ پر سیلنڈر پھٹنے سے ایک 16سالہ لڑکا لکھ میر زخمی ہو گیا جس کو سول اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

دھماکہ اسوقت ہوا جب ایک سوزو کی وین میں مرمتی کام کیا جارہاتھا۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں