حیسکو حکام کی طرف سے اپنے صارفین کو اذیت میں مبتلا رکھنے کا سلسلہ مسلسل جاری
ہلکی بارش کے بعد شہر کے زیادہ تر علاقے تاریکی میں ڈوبے رہے، شاہ فیصل کالونی کچہ قلعہ کے رہائشی افراد نے تلک چاڑھی روڈ کی دونوں شاہرائیں بلاک کرکے کئی گھنٹے احتجاجی مظاہرہ کیا
جمعہ 24 ستمبر 2021 22:35
(جاری ہے)
دوسری طرف حیدرآباد میں جمعہ کو دوپہر میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو رات تک جاری رہا، اس دوران حیسکو نے شہر کے زیادہ تر علاقوں کو اندھیرے میں ڈبوئے رکھا۔
کچہ قلعہ شاہ فیصل کالونی کے رہائشی افراد نے بھی کنٹونمنٹ قبرستان روڈ کے قریب چاڑھی کے اطراف کی سڑکیں رکاوٹیں کھڑی کرکے شدید احتجاج کیا جو رات تک جاری رہا، احتجاج کے باعث شاہراہ پر ٹریفک کی آمدروفت معطل ہو گئی لیکن حیسکو حکام یا پولیس کی طرف سے کوئی اس مقام پر نہیں پہنچا تھا۔جمعہ کو دوپہر سے رات گئے تک گول بلڈنگ، کھوکھر محلہ، زنانہ ہسپتال،اولڈ کیمپس،کچا قلعہ،اسٹیشن روڈ،کھوکھر محلہ سمیت گاڑی کھاتہ سب ڈویژن کے مختلف علاقوں کی بجلی بند رہی، لوگوں نے شکایت کی کہ ایس ڈی او سمیت دیگر عملہ صارفین کا فون اٹینڈ کرنے سے بھی گریزاں ہے۔یار رہے کہ حیدرآباد میں بجلی کی طویل بندش کے باعث پانی کا بحران بھی پیدا ہو جاتا ہے اور شہری مہنگے داموں پانی خریدنے پر مجبور ہیں۔حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں ایگریکلچر انجنیئر سٹوڈنٹس گالا کا انعقاد
نان اور تندوری روٹی کی مقررہ قیمت پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے،ڈپٹی کمشنر حیدرآباد
آصف علی زرداری کو صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد سے پاکستان کی خارجہ اور اقتصادی پالیسیوں میں بہتری آئی ..
محکمہ ایکسائز حیدرآبادکی جانب سے شہریوں کو نیا ہدایت نامہ جاری
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حیدرآباد کا 14سے 30اپریل تک ضلع حیدرآباد میںبچوں میں حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ منانے کا ..
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ ناروا سلوک کیخلاف پی ٹی آئی وومن ونگ حیدرآباد کی جانب سے اولڈ ..
سندھ پبلک سروس کمیشن نے جنوری 2024 میں حکومت سندھ کے ماتحت مختلف محکموں میں تحریری امتحان لیا
دنیا کے ہر ترقی یافتہ و ترقی پذیر ممالک میں انسانی ترقی اور عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا ان کی حکومت ..
قومی اداروں کی نجکاری ، ملک میں جاری مہنگائی ، بیروزگاری ، بجلی و گیس کے بلز میں روز افزاں اضافہ
ڈپٹی کمشنر حیدرآباد طارق قریشی نے سرکاری ہسپتال پریٹ آباد کا اچانک دورہ ، مریضوں کو فراہم کی جانیوالی ..
اوپن لیٹر گاڑیوں کو 15 دن کے اندر سمارٹ کارڈ میں تبدیل نہ کرنے والوں پر جرمانے عائد کئے جائیں گے،محکمہ ..
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حیدرآباد کا 24 سے 30 اپریل تک بچوں میں حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ منانے کا اعلان
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی