نائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ جمعتہ المبارک کو حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

جمعرات 28 اکتوبر 2021 00:19

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2021ء) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ 29اکتوبر جمعتہ المبارک کو سہ پہر 3بجے حیدرآباد پریس کلب میں موجودہ ملکی و بین الاقوامی صورتحال کے تناظر میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے، اس موقع پر صوبائی اور ضلعی قیادت بھی موجود ہو گی۔

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں