مسلم لیگ فنکشنل ضلع حیدرآباد کی طرف سے سندھی کلچر ڈے جوش جذبے سے حیدرآباد چوک پر منایا گیا

سندھ ثقافت ہزاروں سال سے چلتا آرہاں ہے۔خاص طور پر سندھی میں جو رہنے والے سندھی ثقافت سے بہت محبت کرتے ہیں، رفیق مگسی

جمعہ 26 نومبر 2021 20:20

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2021ء) مسلم لیگ فنکشنل ضلع حیدرآباد کی طرف سے سندھی کلچر ڈے جوش جذبے سے حیدرآباد چوک پر منایا گیا، شرکاء سندھی ٹوپیاں اور اجرکیں پہنے ہوئے تھے، مسلم لیگ فنکشنل کے ضلعی جنرل سیکریٹری رفیق مگسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ ثقافت ہزاروں سال سے چلتا آرہاں ہے۔خاص طور پر سندھی میں جو رہنے والے سندھی ثقافت سے بہت محبت کرتے ہیں۔

صرف اجرک ٹوپی پٹکے ہی نہیں بلکہ ثقافت میں تو بہت سی چیزے آتی ہیں۔جس طرح مہمانوازی 'ملاکھڑا'ادب'محبت'بھائی چاری'رشتوں کا احترام 'سگھڑ 'شاعر 'ادیب 'دانشور 'یہ سب کچھ آپ کو سندھ میں ہی ملے گے۔کیونکہ سندھی بہادر قوم ھے۔کبھی بھی غیروں کے آگے نہیں جھکے۔یہ ہمارے خون اور ثقافت میں شامل ہیں۔

(جاری ہے)

اس دن کو ہم عید کی خوشیوں جیسا مناتے ہیں۔اس دن پورا سندھ مہک کے اٹھتی ہیں ہر طرف سے ثقافت کے رنگ ہی رنگ نظر آتے ہیں۔

جس طرح خوشی اور سندھی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیئے آج ہم ایڈوانس میں منا رہیں ہیں، رفیق مگسی نے کہا کہ اس سندھ دھرتی کے لیئے سورھیہ بادشاہ نے بڑی قربانیاں دی اور اپنا جان کا نذرانہ پیش کیا۔حر جماعت کے اس سندھ دھرتی کے لیئے لازوال قربانیاں موجود ہیں جس طرح اس سندھی دھرتی سے انگریز سامراج سے پاک کروایا۔کیونکہ سندھی ثقافت ہمارے خون اور رگوں میں موجود ہیں۔

ہم اپنی ثقافت کے لیئے جان بھی دے سکتے ہیں۔کیونکہ سندھ دھرتی نے آج تک بڑی قربانیاں دی ہیں۔آج ہم اپنے ماں سندھ دھرتی سے وچن کرتے ہیں کہ ہم مٹ سکتے ہیں لیکن جھک نہیں سکتے کیونکہ سندھ دھرتی کی خون ہمارے رگوں میں موجود ہیں۔پیر سائیں پاگارا کے خاندان نے سندھ دھرتی کے لیئے اپنے سر کٹائے لیکن سندھی تہذیب پر آنچ آنے نہیں دی۔اس لیئے آج ہم آزاد ملک میں اپنی کلچر کو اجاگر اور خوشی منا رہیں ہیں۔

سندھ کی ثقافت پر ہمیں ناز ہے۔پاکستان سے پیار ہے۔کلچر ڈے میں فنکشنل لیگ کے کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جس میں ضلعی عہدیدار۔حاجی نیاز احمد ساند۔فقیر عبدالحلیم درس۔فقیر اکبر گاھوں۔ماجد شاہ۔عمران قریشی۔لالا معشو خان۔آفتاب احمد لاڑک۔فقیر گلزار خاصخیلی۔عزیز پٹھان۔ذاکر میمن۔تعلقہ کے عہدیداروں میں محمد علی شاہ۔شعیب انصاری۔

اسد عباسی۔مظہر پٹھان۔نصیر عباسی۔ندیم مگسی۔وحید چاچڑ۔غلام فرید چاچڑ۔فدا حسین چانڈیوں۔الٰہی بخش کورائی۔راجہ کورائی۔اصغر پٹھان۔صلاح الدین انصاری۔جنید مغل۔حارث انصاری۔شہباز شیخ۔راشد یوسف زئی۔بلال زئی۔ارسلان۔عبدالستار گورڑ۔امام ڈنو شاہ۔حمید خان پٹھان۔کامریڈ سجاد عمرانی۔سجاد حر ملاح۔احمد علی چانڈیوں۔ڈاکٹر بیجل۔مہراج منو۔رانو۔نعیم پٹھان۔سلیم چاچڑ۔احتشام۔ربنواز۔نوید اقبال۔فہیم شیخ۔شیراز ھالار سولنگی۔عبدالصمد سکندری۔حبیب اللہ سکندری۔ودیگر کارکنان شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments