چیئرپرسن سندھ ہیومن رائٹس کمیشن جسٹس (ر) ماجدہ رضوی 30 نومبر کو ڈی سی آفس ٹنڈوالہیار میں اجلاس کی صدارت کریں گی

ہفتہ 27 نومبر 2021 17:22

حیدرآباد۔27نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔ 27 نومبر2021ء) :چیئرپرسن سندھ ہیومن رائٹس کمیشن جسٹس (ر) ماجدہ رضوی  30 نومبر 2021 بروزمنگل کے دن صبح 11 بجے ڈپٹی کمشنر آفس  ٹنڈوالہیار میں اجلاس کی صدارت کریں گی جبکہ ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ضلع بھر کے تمام  محکموں کے ضلعی افسران، سول سوسائٹی، غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں کومطلع کیا گیا ہے کہ وہ اس اجلاس میں اپنی شرکت کوہر صورت پر یقینی بنائیں تاکہ انسانی حقوق کے حوالے سے پیش کئے جانے والے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کیلئے اقدامات کئے جا سکیں

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments